Para C-50 is a unique combination of Vitamin C, Paracetamol and electrolytes. It acts as antipyretic, anti-inflamatory and analgesic. Para C-50 can be used very effectively to develop-good immunity by reducing stress during vaccination, de-beaking, heat & cold stress and transportation stress.
Para C-50 is effective in viral and bacterial problems and helps to improve immunity in disease stress conditions.
پیرا سی 50 وٹامن سی پیراسٹامول اور الیکٹرولائٹس کا مرکب ہے وٹامن سی ایک قدرتی اینٹی اکسیڈنٹ ہے جو قدرتی طور پر جانور کی قوت مدافت کو بڑھاتا ہے جانور پر ہونے والے گرمی کے اثرات کو کم کر کے بدن کی حرارت کو کنٹرول کرتا ہے اور جانور کو ہائیڈ ریٹڈ رکھتا ہے جسمانی نشونما میں بہتری لاتا ہے اور جسم میں بیماریوں کے خلاف لڑنے کی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے ۔ پیراسٹامول بخار ، درد اور سوزش کی شدت میں کمی لاتا ہے ۔ وٹامن سی ہڈیوں کی نشونما میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے اور جلد کی حفاظت کرتا ہے انڈے دینے والی مرغیوں میں انڈوں کی پیداوار میں اضافہ کرتا ہے اور انڈوں کی کوالٹی بہتر بناتا ہے بیکٹیریا اور وائرس سے ہونے والے انفیکشن میں جانور میں بیماری کے خلاف لڑنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے
DOSAGE: 1gm per 10 liters of drinking water.
STORAGE: Keep well sealed in a cool, dry and dark place, protected from sunlight
COMPOSITION: Each 1000gm contains
Vitamin- C(Ascorbic Acid) = 500gm, Paracetamol = 20gm, Potassium Choride = 40gm, Calcium Carbonate = 45gm,
Magnesium Sulphate = 35gm







Reviews
There are no reviews yet.